• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور میں پی سی بی کنڈیشننگ کیمپ ون ڈے میچ میں این ایچ پی سی ایگلز 311 رنز بناکرآئوٹ ہوگئی۔ بابر اعظم 72 ،امام الحق 68، فخر زمان67،افتخار احمد67اور محمدنواز 16 رنز بناکر آئوٹ ہوئے شاہ نواز دھانی ، ارشد اقبال ، میر حمزہ دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ پی سی بی شاہینز اپنی اننگز منگل کوشروع کرے گی۔ شاہین شاہ آفریدی لاہور میں ہونے کے باوجود میچ میں شریک نہیں ہوئے۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ فٹ ہیں ۔پیر کو انہوں نے واک کی اور بعد میں قلندرز کی پریس کانفرنس میں شرکت کی۔

اسپورٹس سے مزید