کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کہا ہے کہ منگل اور بدھ کو پنجاب اور 26 مئی کو اسلام آباد ،کےپی کے، گلگت بلتستان اور جموں کشمیر کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز ملتوی کردیئے گئے ہیں۔