• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صحت ملتان میں دو نئے فارماسسٹ تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے محکمہ صحت ملتان میں دو نئے فارماسسٹ کو تعینات جبکہ ایک ڈرگ انسپکٹر کا تبادلہ کردیا ۔جاری احکامات کے مطابق محکمہ صحت ملتان کے شیرشاہ ٹاؤن میں ڈرگ کنٹرولر رؤف لوٹھر ،ڈرگ انسپکٹر جنید محمود سناؤاں کو جلال پور پیر والا ٹاؤن میں تعینات کیا گیاہے ۔جبکہ محکمہ صحت میں پہلے سے تعینات ڈرگ کنٹرولر قلندر خان کو نشتر ہسپتال کی ڈسپوزل پر بھجوا دیا گیا۔
ملتان سے مزید