• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپور (جنگ نیوز) مشفق الرحیم اور لٹن داس کی سنچریز نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں تباہی سے بچالیا۔ 24 پر پانچ وکٹ گنوانے کے بعد ٹائیگرز نے کنٹرول سنبھالا اور دن کے اختتام تک مزید کسی اور نقصان کے اسکور 277 تک پہنچادیا۔ لٹن داس اور مشفق الرحیم نے 253رنز کی شراکت قائم کی۔ لٹن داس 135 اور مشفق 115 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔

اسپورٹس سے مزید