• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی این ایس وفد کی ڈی جی، آئی ایس پی آر سے راولپنڈی میں ملاقات

کراچی (پ-ر) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کے وفد نے ڈی جی، آئی ایس پی آر ، میجر جنرل بابر افتخار سے راولپنڈی میں ملاقات کی ۔ وفد میں سرمد علی، ناز آفرین، مجیب الرحمان شامی، قاضی اسد عابد، شہاب زبیری، امتنان شاہد، عمر شامی، ایس کے نیازی، گوہر زاہد ملک، ممتاز طاہر، مہتاب خان، اویس خوشنود، سید ایاز بادشاہ، ہارون شاہ، وقار الدین، وسیم احمد، یونس مہر، زاہدہ عباسی، انصار بھٹی، فوزیہ شاہین، رخسانہ صولت اور سید ندیم قادری شامل تھے۔
ملک بھر سے سے مزید