• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس تھانہ نیو ملتان نے عید الفطر کے روز ہوٹل مالک کو قتل کرنےوالے ملزم سے آلہ قتل برآمد کرلیا

ملتان (سٹافرپورٹر)پولیس تھانہ نیو ملتان نے عید الفطر کے روز ہوٹل مالک کو قتل کرنے مرکزی ملزم سے آلہ قتل برآمد کرلیا۔واضح رہے کہ ملتان میں چوک کمہارانوالہ پر عید کےروز مبینہ طور پر بھتہ نہ دینے پر فائرنگ کرکے ہوٹل مالک کو قتل کر دیا گیا پولیس نے اسکے مرکزی ملزم داود کو گرفتار کرلیا تھا جس سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید