• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی پمپ پر پیٹرول، اے ٹی ایم مشینوں میں پیسے نہیں، محمد حفیظ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)موجودہ سیاسی کشیدگی میں سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ لاہور کے کسی پیٹرول پمپ پر پیٹرول دستیاب نہیں اور اے ٹی ایم مشینوں پر پیسے بھی نہیں ہیں۔انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، مریم نواز اور بلاول بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا کہ عام آدمی کو سیاسی فیصلوں کی مشکلات کیوں بھگتنا پڑتی ہیں؟۔

اسپورٹس سے مزید