• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران فسادی کامحاسبہ ناگزیر ہوچکاہے‘ آغاشازیب درانی

کوئٹہ(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی نائب صدر آغا شازیب درانی نے کہا ہے کہ ملک کے پر امن ماحول کو خراب کرنے والے عمران فسادی کا محاسبہ ناگزیر ہوچکا ہے اقتدار کی بھوک میں اس نااہل شخص نے ملک کی گلیوں کو میدان جنگ میں تبدیل کر دیاانہوںنے بیان میں کہاکہ عوام اپنے مفادات کے حصول کے لئے لوگوں کواشتعال دلانے کی سازش کرنے والے ٹولے کو جان چکے ہیں آج ملک کی تمام سیاسی جمہوری قوتیں عمران فسادی کے شر سے ملک کو بچانے کے لئے میدان عمل میں موجود ہیں۔
کوئٹہ سے مزید