• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح اسپتال، 2 طلبہ تنظیموں کے مابین تصادم، متعدد کارکنان زخمی، کئی گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دو طلبہ تنظیموں کے مابین جھگڑے کےدوران جناح اسپتال میدان جنگ بن گیا، دونوں تنظیموں کے متعدد کارکنان کے زخمی ہوگئے، تصادم سے اسپتال میں داخل مریض و تیماردار شدید خوف زدہ ہوگئے، جھگڑے کے باعث اسپتال میں افراتفری پھیل گئی، پولیس نے دونوں تنظیموں کے کچھ کارکنوں کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا، ڈائریکٹر جناح اسپتال کا کہنا ہے کہ اسپتال میں کسی کو بھی ماحول خراب نہیں کرنے دیں گے، اسپتال انتظامیہ نے پولیس اور رینجرز کو طلب کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید