• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ایم این اے کے گھر سے چور نقد رقم سونا اور پستول لے اڑے، مقدمہ درج

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ڈیفنس فیز 6 خیابان شہباز میں سابق ایم این اے آفتاب احمد صدیقی کے گھر چوری کی واردات میں ملزمان لائسنس یافتہ نائن ایم ایم پستول ،ایک لاکھ پاکستانی روپے، 15ہزار سعودی ریال ،تین سونے کے بسکٹ ( 30تولہ ) لے اڑے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید