• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلاد النبی ؐمنانا ایمان کا حصہ، کائنات میں خوشی کا عظیم دن ہے، صادق عابدی

کراچی ( پ ر)ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ میلاد النبی ﷺ منانا ہمارے ایمان کا حصہ اور یہ کائنات میں خوشی کا عظیم دن ہے، ہمیں عید میلاد النبیؐ کی خوشی مناتے ہوئے سیرت و کردار پیغمبر اسلامؐ کو پیش نطر رکھنا اور اس پر عمل پیرا ہو نا ہوگا،انہوں نے کہا کہ امام جعفر صادقؑ نے تعلیمات اسلامی کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید