• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگھوپیر، فائرنگ سے 5 سالہ بچہ جاں بحق سرکاری ہائیڈرنٹ کا گارڈ زیر حراست

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) منگھوپیر حاجی ملک گوٹھ میں واقع سرکاری واٹر ہائیڈرنٹ کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 5 سالہ بچہ ایان ولد وحید جاں بحق ہو گیا ،گوٹھ کے مکینوں کا کہنا ہے کہ واقعہ سرکاری واٹر ہائیڈرنٹ کے گارڈ کی فائرنگ سے پیش آیا ہے،پولیس نے سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے کر 223 رائفل تحویل میں لے لی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید