• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ادارہ برائے امراض قلب میں نرسنگ عملے کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ادارہ برائے امراض قلب میں نرسنگ عملے نے نرسنگ الاؤنس کی عدم فراہمی اور ڈائریکٹر نرسنگ کے خلاف احتجاج کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید