• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹرز کنڈیشننگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ 29 مئی سے شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ ہائی پرفارمنس کنڈیشننگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ 29 مئی سے شروع ہوگا۔ پی سی بی نےتمام کھلاڑیوں کو 28 مئی کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہیں۔

اسپورٹس سے مزید