• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے۔

 وزیراعظم قوم کو سیاسی و معاشی صورتحال بالخصوص پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،  انتخابی اصلاحات، نیب اصلاحات، عمران خان کے لانگ مارچ سے پیدا شدہ صورتحال اور حکومت کے مستقبل کے حوالے سے افواہوں کے بارے میں اعتماد میں لیں گے۔

اہم خبریں سے مزید