مردان(نمائندہ جنگ) مردان میں منکی پاکس کا مشتبہ مریض سامنے آگیا ۔متاثرہ بچے کو آئسولیشن وارڈ منتقل کردیاگیا، ترجمان نے بتایا کہ منکی پاکس نہیں ، چکن پاکس ہے، مریض بچے کی بائیو پسی کے لئےسیمپل این آئی ایچ بھیج دیا گیا ، دس سالہ سفیان کا تعلق ضلع صوابی کے علاقہ ڈاگئی سے ہے دوبھائیوں میں پہلے ہی چکن پاکس کی تصدیق ہوچکی ہے ۔