• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلوں کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلوں کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کرے گا۔
اہم خبریں سے مزید