کراچی ( نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اعجاز چوہدری نے مریم نواز کیخلاف نازیبا اور ہتک آمیز الفاظ استعمال کرتے ہوئےکہا ہے کہ عمران خان کے بارے میں زبان سنبھال کر بات نہ کی تو وہ وقت دور نہیں ہے کہ تمہاری زبان تمہاری گدی سے کھینچ لی جائے گی ، انہوں نے کہا کہ اس عورت کے چہرے پر سالانہ کروڑوں روپیہ خرچ ہوتا ہے تب وہ شکل معرض وجود میں آتی ہے اور ان پر تنقید کریں تو پھر وہ فوراً عورت بن جاتی ہے ، وہ عورت نہیں ہے ڈائن ہے، انہوں نے کہا کہ تم ایک سیاہ بخت عورت ہو ،لعنت ہے تمہارے اوپر اور لعنت ہے تمہارے بھگوڑے باپ کے اوپر ، لعنت ہے تمہارے مفرور بھائیوں کے اوپر۔