• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی لارڈز کو ملنے کی توقع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) توقع ہے کہ آئندہ سال لارڈز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی کرے گا۔گذشتہ سال بھی فائنل لارڈز میں ہونا تھا لیکن کورونا کی وجہ سے بھارت اور نیوزی لینڈ کا فائنل سائوتھمپٹن منتقل کردیا گیا تھا۔ بایو سکیور ببل میں نرمی کے بعد آئی سی سی اگلے سال فائنل کرانے کے لئے پرعزم ہے۔

اسپورٹس سے مزید