• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد خاقان کا وزیراعظم کو سیاسی ڈائیلاگ شروع کرنے کا مشورہ

اسلام آباد(آئی این پی) سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے وزیراعظم شہباز شریف کو سیاسی ڈائیلاگ شروع کرنے کامشورہ دیدیا۔ایک انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج ملک کوایک نئے ڈائیلاگ کی ضرورت ہے جس میں ڈائیلاگ ہوناچاہیے کہ ملک کے معاملات کوکیسے چلائیں گے، سیاسی جماعتیں بیٹھ کر آئین کے مطابق وسیع اصول طے کرلیں، آگے بڑھنےکا راستہ بنائیں کہ سیاسی نظام کیسے چلے گا۔
اہم خبریں سے مزید