کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق کپتان اور شہرت یافتہ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے اپنی فاونڈیشن کی جانب سے کراچی کے کرکٹ آرگنائزر حمید شیرازی کو 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔حمید شیرازی ان دنوں شدید علیل ہیں۔