• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سافٹ بال، کراچی اور حیدر آباد فائنل میں

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی اور حیدرآباد نے ساتویں انٹرڈویژنل خواتین سافٹ بال چیمپئن شپ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،کراچی نے میرپورخاص کو 12 رنزسے شکست دیکرفائنل تک رسائی حاصل کی جبکہ حیدرآباد نے بینظیرآباد کو13 رنز کے بڑے مارجن سے ہرایا۔
اسپورٹس سے مزید