• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، پی ٹی آئی رہنماء میاں شکیل پر قاتلانہ حملہ، فائرنگ پر گھر چھپ کر جان بچائی، مقدمہ درج

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)پی ٹی آئی کے رہنما و سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب میاں شکیل پر قاتلانہ حملہ ،میاں شکیل اپنے گھر کے دروازکے باہر کھڑے تھے کہ اچانک دو موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی میاں شکیل نے گھر میں چھپ کر جان بچائی جبکہ دونوں مسلح موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار ہو گئے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی رابطہ پر تھانہ سول لائن کے اہلکار نے بتایا کہ ملزمان شکیل سمیت2افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید