• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ،موبائل فون اور نقدی چھین لی گئی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سریاب روڈ پر ایک شخص سے نقدی اور موبائل چھین لی گئی تفصیلات کے مطابق سریاب روڈ پر گذشتہ رات کو مسلح افراد نے ایک شخص جمال سے موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔
کوئٹہ سے مزید