• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس، زرداری کی بریت کی درخواست غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس سے بریت کی درخواست غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق نے منگل کے روز آصف زرداری کی درخواست پر سماعت کی۔
اہم خبریں سے مزید