• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ، الیکشن کمیشن نوٹس کیخلاف عمران خان، اسد عمر کی درخواست کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پبلک آفس ہولڈر کی جانب سے انتخابی مہم چلانے پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف سابق وزیر اعظم عمران خان اور اسد عمر کی درخواست کی سماعت ان کے وکیل کی عدم دستیابی کے باعث 29 جون تک ملتوی کر دی۔ گزشتہ روز جسٹس عامر فاروق نے عمران خان اور اسد عمر کی درخواست کی سماعت کی۔

ملک بھر سے سے مزید