• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) حیدری بلوچ نے مکران اسپورٹس کو پینلٹی ککس پر 5-4 سے شکست دے کر شہید بے نظیر بھٹو یادگاری ٹورنامنٹ کےکوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ میچ مقررہ وقت تک بغیر کسی گول کے برابر تھا ۔
اسپورٹس سے مزید