• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے حقوق کیلئے عملی اقدامات کیے، آئندہ بھی کرینگے، زرداری

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقوق کے کیے پہلے بھی عملی اقدامات کیے اور آئندہ بھی جاری رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بی اے پی کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خالد مگسی بات چیت کے دوران کیا ۔ ملاقات کے دوران بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ آئندہ بھی تمام قومی اور صوبائی سیاسی معاملات پر فیصلے مشاورت سے کرینگے۔ سابق صدر زرداری نے کہا بلوچستان کے حقوق کے کیے پہلے بھی عملی اقدامات کیے اور آئندہ بھی جاری رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید