• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ کی وزیراعظم شہباز شریف کی خود پیش ہوکر ضمانت حاصل کرنے کے اقدام کی تعریف

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں)چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے تحقیقاتی اداروں میں حکومتی مداخلت سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ وزیراعظم کی ضمانت حاصل کرنے کے اقدام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اچھا لگا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نے خود پیش ہوکر ضمانت کرائی، ضمانت کے حکم نامے کا بھی جائزہ لینگے، کابینہ ارکان نے تو بظاہر ای سی ایل کو ختم ہی کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید