• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فتنہ خان نے سب سے بڑے ڈاکے ڈالے، شاید ہی دنیا میں کوئی مثال ملے، مریم نواز

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فتنہ خان نے تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکے ڈالے، شاید ہی کوئی مثال دنیا میں ملے۔(ن) لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ʼٹوئٹر ڈاکو منٹس شیئر کر تے ہوئے کہاکہ انہوں نے کہا کہ جب کابینہ سے بند لفافے کی منظوری لی جاتی ہو تو اسسٹ ریکوری یونٹ پھر منی گالہ گینگ کا اسسٹ میکنگ یونٹ بن جاتا ہے۔مریم نواز نے کہا کہ ناجائز کام کے عوض ہیرے، سینکڑوں کنال زمین اور اربوں روپے ہتھیائے گئے۔
اہم خبریں سے مزید