• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ کیس پر مزید کارروائی یکم جولائی تک ملتوی

لاہور (نمائندہ جنگ)احتساب عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ کیس پر مزید کارروائی یکم جولائی تک ملتوی کر دی ۔ گذشتہ روز کی سماعت میں نیب کے پانچ گواہ بینک افسران عدالت میں پیش ہوئے بینک افسران نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے بینک ا اکاونٹس کا ریکارڈ پیش کیا نیب کے پانچ بینک افسران بینک اکاونٹس کے ریکارڈ کے ساتھ پیش ہوئے بینک افسران نے شہباز شریف ,حمزہ شہباز اور نصرت شہباز کے بینک اکاونٹس کا ریکارڈ پیش کیا شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز نے گواہان کے بیانات پر جرح کی۔
اہم خبریں سے مزید