• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کرنیوالا بنچ پھر تبدیل

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کے لیے درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔20جون کو جسٹس شجاعت علی خان کے بجائے جسٹس شاہد وحید سماعت کریں گے، جسٹس شجاعت علی خان کی بہاولپور بینچ میں مصروفیت کے باعث بنچ تبدیل کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید