• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیلنڈا بینکک برلن ٹینس کے فائنل میں

برلن (جنگ نیوز) سوئٹزرلینڈ کی بیلنڈا بینکک نے دوسری سیڈ ماریا سیکاری کو ہراکر ڈبلیو ٹی اے برلن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی ۔مقابلہ ساڑھے تین گھنٹے جاری رہا۔

اسپورٹس سے مزید