• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ٹی20: بھارت نے سری لنکا کو ہرا دیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دمبولا میں بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم نے پہلے میچ میں سری لنکا کو34رنز سے شکست دے دی۔بدھ کو پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے 6وکٹ پر138رنز بنائے۔ سری لنکا کی ٹیم مقررہ 20اوورز میں 5وکٹ پر 104 رنز بناسکی۔ پلیئر آف دی میچ جمیماروڈریگس نے 27گیندوں پر36ناٹ آوٹ رنز بنائے۔

اسپورٹس سے مزید