• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعجاز احمد کے چچا انتقال کرگئے، سوئم کے سلسلے میں قرآن خوانی کل ہوگی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جنگ کے رپورٹر اور کے یوجے کے صدر اعجاز احمد کے چچا صغیر احمد المعروف لالا بھائی جمعرات کو مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے،ان کی عمر80سال تھی ،مرحوم کو میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا، ان کے سوئم کے سلسلے میں قرآن خوانی ہفتے کو بعد نماز ظہر عید گاہ بوہرہ پیرصدیقی مسجد کے سامنےان کی رہائش پر ہوگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید