• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشہ گنج بخشؒ کے عرس مبارک کا افتتاح

لاہور(خبرنگار) حضرت نوشہ گنج بخشؒ ، رنمل شریف کے 379 ویں سالانہ عرس مبارک کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے رسمِ چادر پوشی سے کیا۔
لاہور سے مزید