• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد پوسٹ گریجویٹ داخلوں کیلئے آج آخری تاریخ

ملتان (سٹاف رپورٹر) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد پوسٹ گریجویٹ ڈگری پروگراموں میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ آن لائن درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 24 جون ہے ڈائریکٹر گریجویٹ سٹڈیز ڈاکٹر فیصل سعید اعوان کے مطابق ایم ایس سی ،ایم فل ، ایم ایس اور پی ایچ ڈی ڈگری پروگرامزمیں داخلوں کیلئے GAT اور GRE سبجیکٹ ٹائپ انٹری ٹیسٹ کیلئے رجسٹریشن مکمل کروائیں۔ ٹیسٹ کا انعقاد یکم جولائی کو ہو گا۔
ملتان سے مزید