• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت کی عمران اور ساتھیوں کیخلاف غداری کے مقدمات قائم کرنے کی وارننگ

لاہور ( نمائندہ جنگ ،مانیٹرنگ سیل) پنجاب حکومت نےعمران خان اور ساتھیوں کیخلاف غداری کے مقدمات قائم کرنے کی وارننگ دیدی،آرٹیکل 5 اور 6 کے تحت یہ سیریز قاسم سوری سے شروع ہو کر صدر علوی تک جاتی ہے، ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان نے صوبائی وزیر داخلہ عطاء اللہ تارڑ اورصوبائی وزیر خزانہ اویس لغاری کے ہمراہ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ملک احمد خان نے تحریک انصاف کی پوری قیادت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔
اہم خبریں سے مزید