• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار ہیں، ایران

تہران(اے ایف پی)ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ حسین امیرعبداللہیان نےیورپی یونین کےاعلیٰ سفارتکار جوسیپ بوریل سےملاقات میں مذاکرات میں کئی ماہ سےجاری تعطل کوختم کرنےپرزوردیا۔بوریل نے پریس کانفرنس میں کہاکہ ہم آنے والے دنوں میں مذاکرات دوبارہ شروع کریں گے اورتعطل کو ختم کریں گے۔تین ماہ ہوچکے ہیں اور ہمیں کام میں تیزی لانے کی ضرورت ہے۔ میں تہران اور واشنگٹن میں کیے گئے فیصلے پر بہت خوش ہوں۔
اہم خبریں سے مزید