ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کےلئے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا ہے، اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ نویں کلاس کے سیشن 2022-24کےلئے رجسٹریشن کا عمل یکم اگست سے 30نومبر تک جاری رہے گا جبکہ 500روپے لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن کا عمل 31اکتوبر جاری رہے گا ۔