• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ومبلڈن ٹینس: سوائیتک کیٹی بولٹر کامیاب

لندن (جنگ نیوز) برطانیہ کی کیٹی بولٹر نے جمہوریہ چیک کی کرسٹینا پلسکوا کو ہرا ومبلڈن ٹینس کے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنالی، البتہ ان کی ہم وطن ایما رادوکانو دوسرے رائونڈ میں ہار کر میگا ایونٹ سے باہرہو گئیں۔ 19سالہ ایما کو فرانسیسی کھلاڑی کیرولین گارشیا نے شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید