• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے زندگی اجیرن بنادی، ندیم قریشی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان عام آدمی موومنٹ کے مزکری رہنماء ندیم قریشی نے کہا ہےکہ بجلی کی طویل بندش اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی کو اجیرن بنا کر رکھ دیا ہے،پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے نرخوں میں آئے دن اضافے نے ملک میں مہنگائی کا سیلاب اور عوامی زندگیوں کو شدید متاثر کرکے رکھ دیاہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید