کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئرلینڈ کی سیریز اور کامن ویلتھ گیمز کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پنڈی اسٹیڈیم میں باضابطہ شروع ہوگیا۔ ٹریننگ سیشن میں فیلڈنگ ، بیٹنگ اور بولنگ کی بھرپور مشقیں کی گئیں۔