• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرول، بجلی پر سبسڈی بحال اور بلا تعطل فراہم کریں،تاجر

ملتان (سٹاف رپورٹر) صدرانجمن تاجران شاپنگ سینٹر 1- 2 کینٹ ملک زاہد اعوان، سیکریٹری جنرل مرکزی انجمن تاجران کینٹ معظم وحید خواجہ، مرکزی سینیئر نائب صدر چوہدری محمود علی، غضنفر ملک، کلب عابد خان، شیخ محمد شفیق، سیٹھ عامرعلی نے محبوب بیکرز چوک پر پیٹرولیم مصنوعات، بجلی قیمتوں میں اضافے، بدترین غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا تجربہ کار حکمرانوں نے دوماہ میں پوری معیشت کا دھڑن تختہ اور کاروباری حالات ملکی تاریخ کی بدترین سطح پر پہنچا دیے، 12 سے 14 گھنٹے بجلی کی غیراعلانیہ بندش اور کم وولٹیج نے شدید اذیت میں مبتلا کر دیا، اگر حالات کی ذمہ دار سابق حکومت ہے تو تجربہ کار حکمرانوں نے قوم کو
ملتان سے مزید