کراچی( اسٹاف رپورٹر) کامن ویلتھ گیمز کے لئے لاہور میں جاری قومی ہاکی کیمپ میں جمعے کی شام سےعید کی دو دن کے لئے چھٹی دے دی گئی ہے، کھلاڑی پیر کی رات کو دوبارہ کیمپ میں رپورٹ کریں گے،غیر ملکی کوچز اور کھلاڑیوں نے کیمپ ختم ہونے کے بعد فزیکل ٹرینر ڈینیل بیری کی 37 ویں سالگرہ منائی ۔