• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ گرین نے باکسنگ مقابلے جیت لیے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ گرین نے پیپلز کپ بین الصوبائی باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ مردوں میں سندھ گرین نے5گولڈ، 2 سلور لے کر پہلی، پنجاب نے2 گولڈ، 1سلور لے کر دوسری جبکہ خواتین مقابلوں میں سندھ نے3 گولڈ، 2 سلور لے کر پہلی اور پنجاب نے2 گولڈ اور 2 سلور لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔
اسپورٹس سے مزید