• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف ہاکی یوتھ کلب کراچی کو شکست

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ میں عامر کلب سرگودھا نے یوتھ کلب کراچی کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔
اسپورٹس سے مزید