• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول ہسپتال کوئٹہ میں جلد شعبہ گیسٹرو انٹرولوجی مکمل فعال کردیا جائےگا

کوئٹہ(پ ر) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی کاوشوں کے نتیجے میں سنڈیمن پراونشل ہسپتال کوئٹہ میں جلد ہی شعبہ گیسٹرو انٹرولوجی ( معدہ ، آنت ، جگر و یرقان ) مکمل طور پر فعال کردیا جائے گا جس کے بعد امراض معدہ ، آنت ، جگر اور یرقان کا علاج سول ہسپتال کوئٹہ میں مریضوں کا علاج ممکن ہوسکے گا اور شہر کے وسط میں ہی مریض اپنا علاج کروائیں گے ۔
کوئٹہ سے مزید