• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایچ او ڈاکٹر رفیق مینگل کے انتقال کی تحقیقات کرائی جائے‘شکور مری

کوئٹہ (پ ر)پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شکور مری نے بیان میں ڈی ایچ او خضدار ڈاکٹر رفیق مینگل کی اچانک موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرنے والے ایمان دار افسر تھے لگتا ایسا ہے کہ ان پرمحکمہ کے بعض حکام کی جانب سے شدید دباو ڈالا گیا یہ وجوہات جاننے کیلئے وزیراعلی بلوچستان میر قدوس بزنجو ۔چیف سیکرٹری عبدالعزیز عقیلی وزیر صحت سید احسان شاہ اور دیگر اعلی حکام اعلی سطحی تحقیقاتی کمیٹی قائم کریں تاکہ اصل حقائق سامنے لائے جاسکیں ۔
کوئٹہ سے مزید