اسلام آباد(ٹی وی رپورٹ)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ساتھیوں کو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بات کرنےسے روک دیاہے ۔ایک انٹرویو میں ان کا کہناتھاکہ عمران خان نے اپنے ساتھیوں سے کہاہے کہ آئندہ سے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کوئی بات نہیں کرنی ‘اب لیکشن کی تیاری کرنی ہے ۔امیدواروں کو تیار کرنا ہے ۔